Daily Bites لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Daily Bites لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 29 مئی، 2023

کور کمانڈر ہاﺅس حملہ کیس کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی طبیعت ناساز لیکن وہ اب کہاں ہیں؟ معروف یوٹیوبر نے دعویٰ کردیا

 

عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران لاہور کے کورکمانڈر ہاس پر حملہ کیس کے ملزمان میں سابق وزیر خزانہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ کا نام بھی شامل تھا جس کے بارے میں اب سینئر صحافی اور ولاگر نوراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جیل کے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور جیل میں منتقلی ایک ریلیف بھی ہوتا ہے جہاں بیرک کی نسبت تنگیاں نہیں ہوتیں۔

اپنے ولاگ میں نوراللہ کاکہناتھاکہ ’پی ٹی آئی کے گروپس میں ایک بات چلناشروع ہوئی تھی اور ہم تک بھی بات پہنچی ، خدیجہ شاہ کے حوالے سے نام لیا جا رہا تھا کہ ان کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ ہو گیا ، پھر شام کوایک خبر آئی کہ انہیں ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے تو خیر یہ ہسپتال میں منتقلی ایک تو خدانخواستہ کسی کی بھی کبھی بھی طبیعت خراب ہو سکتی ہے ، دوسرا جیل میں ہسپتال میں منتقلی ایک ریلیف بھی ہوتا ہے ، بیرک کی ساری تنگیوں سے بچنے کے لیے جیل کے اندر بھی ایک ہسپتال ہوتا ہے جہاں پر بیڈ اور کچھ دیگر سہولیات بھی ہوتی ہیں، خدیجہ شاہ کے حوالے سے شاید سارا ڈرامہ پلاٹ کیا جارہاتھا لیکن وہ یہ نہیں کہہ رہے کہ اس میں خدیجہ کا کوئی کردار تھا یا نہیں‘۔

یادرہے کہ اس سے قبل بتایا گیا تھاکہ گھر کا کھانا نہ ملنے کی وجہ سے خدیجہ شاہ کو معدے کی 

تکلیف ہے ۔

mawlana shafi ullah al kaderi,pm modi visits new parliament building,new parliament building india update,new parliament building inauguration,modi new parliament building,new parliament building india,new parliament india,new parliament building delhi,new parliament building update,mawlana tofazzol hossain voirob,parliament building,new parliament of india,new parliament building,new parliament building cost,bangladesh,awlade rasul,latest waz mahfil

 

اتوار، 28 مئی، 2023

مولانا فضل الرحمان کے تھائی لینڈ جانے کی خبر پر حریم شاہ بھی میدان میں آگئیں

 

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ہیں جس کی تصدیق ان  کی پارٹی کے ترجمان نے بھی کردی ، ان کے اس دورے پر متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے بھی طنز کے نشتر چلادیئے ۔

سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ مولانا تھائی لینڈ کیوں گئے؟ تھائی لینڈ کے لیڈی بوائز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔  کبھی قطر تو کبھی تھائی لینڈ ۔

hareem shah,fall of the achaemenid empire,fall of the persian empire,alexander the great,the untamed,conference of the birds,conference of the birds audiobook,constantine the great,aladdin and the wonderful lamp audiobook,aladdin or the wonderful lamp,cyrus the great,general faiz hameed,shemarooent,social media account removal order,maratha history,social entrepreneurship,minerals,bilal shah,animated documentary,greek empire,jeevanarekha


 

جمعہ، 26 مئی، 2023

آدمی نے خاتون کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے، سر کہاں سے ملا؟

حیدرآباد پولیس نے  ایک خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت بی چندر موہن (48) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم چندر موہن نے  انورادھا ریڈی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا تھا اور بعد میں اس کی لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے کئی ٹکڑے کردیئے تھے۔

ڈی سی پی ساؤتھ ایسٹ زون سی ایچ روپیش نے اے این آئی کو بتایا" 17 مئی کو ہمیں جی ایچ ایم سی کے ایک کارکن کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ افضل نگر کمیونٹی ہال کے سامنے، موسی ندی کے قریب، تھیگل گوڈا روڈ کے پاس ایک کوڑا پھینکنے والی جگہ پر اسے ایک نامعلوم خاتون کا سر سیاہ چادر میں ملا."

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کل 8 ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ ایک ہفتے تک معاملے کا تجزیہ کرنے کے بعد ہمیں ایک ملزم ملا۔  ملزم کے مقتولہ سے تعلقات تھے۔

2018 سے ملزم نے مقتولہ سے تقریباً 7 لاکھ روپے کی خطیر رقم لی لیکن  رقم واپس نہیں کی۔ مقتولہ ملزم پر پیسوں کے لیے دباؤ ڈال رہی تھی ، جس کی وجہ سے ملزم  بیزار ہوا اور اس نے مقتولہ سے جان چھڑانے کا منصوبہ بنایا۔

they cut off the opps head,cut up the rest of his body,cut off one of the opps head,cutting off the head of snake dreams,they killed a opp & cut his head off,woman killed,murder head cut dead body,behind the scenes,shot in the dark,the family,guardians of the galaxy,wonder woman

طلاق کے بعد بیوی کو پیسے نہ دینے پڑیں، آدمی نے اپنی دولت ایسی جگہ چھپادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہے

  ایک خاتون نے دریافت کیا کہ اس کے شوہر نے پہلے سے نامعلوم کرپٹو والٹ میں پانچ لاکھ ڈالر

 مالیت کے 12 بٹ کوائنز محفوظ کر رکھے تھے،  یہ انکشاف اس کی طلاق کی کارروائی کے چند ماہ بعد  ہوا ہے۔

 

سی این بی سی کے مطابق سریتا نامی خاتون کو طلاق کی کارروائی کے دوران اس وقت شک ہوا جب اس کے شوہر نے بہت کم اثاثے ظاہر کیے حالانکہ وہ تین ملین ڈالر سالانہ کما رہا تھا۔  اس کے بعد اس نے ایک فرانزک اکاؤنٹنٹ کی مدد لی جس نے چھپے ہوئے اثاثوں کا پتہ لگانے کے لیے بلاک چین ٹرانزیکشنز کے تجزیے کا استعمال کرتے ہوئے اس کی کرپٹو کرنسی سرمایہ کاری کا سراغ لگایا۔ سریتا نے کہا ''میں بٹ کوائن اور اس جیسی چیزوں کے بارے میں جانتی  تو ہوں لیکن زیادہ نہیں جانتی،  یہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا، کیونکہ ایسا نہیں ہے کہ ہم اس پر بحث کر رہے ہوں یا مل کر سرمایہ کاری کر رہے ہوں،  یہ یقینی طور پر ایک جھٹکا تھا۔''

طلاق کے وکیل نے آؤٹ لیٹ کو بتایا کہ لوگوں کے لیے اپنے پارٹنرز سے رقم کو  کرپٹو میں  چھپانا عام ہوتا جا رہا ہے۔ بڑھتے ہوئے رجحان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ قانون ڈیجیٹل اثاثوں کو  کنٹرول کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے جو زیادہ تر مرکزی  بینکوں کی پہنچ سے باہر ہیں۔ فلوریڈا، ٹیکساس، نیویارک اور کیلیفورنیا کے وکلاء نے سی این بی سی  کو بتایا کہ کرپٹو کرنسی اب تقریباً 20 سے  50 فیصد طلاقوں میں اپنا کردار ادا کرتی  ہے کیونکہ یہ حالیہ برسوں میں زیادہ مقبول سرمایہ کاری بن گیا ہے

not the father,divorce,mother in law,the divorce money guide,fifty percent of marriages end in divorce,man wife not his relative,the agent of wealth podcast,i am not part of the hoa,achraf hakimi wife ask for half his wealth,i have a surprise for your lawyer,president of the hoa,when your partner wants a divorce,how not to get divorced,partner wants a divorce,your spouse wants a divorce,how to stop a divorce,starting over after divorce at 40


جمعرات، 25 مئی، 2023

بچے کو قبض کی شکایت، ہسپتال میں ایسی بیماری کی تشخیص کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

 

ایک آٹھ سالہ لڑکے کو قبض کی شکایت کے بعد کینسر کی تشخیص ہوئی۔ لنکن شائر کی رہائشی وکٹوریہ سٹینٹن نے اپنے بیٹے ہیریسن کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے کے بعد ہسپتال پہنچایا اور دعویٰ کیا کہ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ اس کی علامات قبض کی وجہ سے ہیں۔ تاہم انڈیپنڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سینے کے ایکسرے سے یہ بات سامنے آئی کہ اس کے پھیپھڑے سیال سے بھر گئے ہیں۔ 

خاتون کے مطابق آٹھ سالہ بچے کو قبض کی شکایت کے بعد ڈاکٹر نے ابتدائی طور پر جلاب تجویز کیا۔ تاہم یہ اس کے لیے کام نہیں کرسکا اور اس نے ماں  کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ "ایک دن کے بعد بھی کوئی بہتری نہیں آئی اور میں نے دیکھا کہ اس کی سانسیں اکھڑ رہی تھیں اور وہ معمول کی طرح تیز چلنے کے قابل نہیں تھا اور یقینی طور پر معمول کے مطابق نہیں تھا۔"

after the diagnosis,constipation,voice of the patient,welcome to the autistic community,fever in kids with no other symptoms,causes of fever in children,healthcare science (field of study),parkinson's disease,constipation (disease or medical condition),university of wisconsin-madison,medicine (field of study),child constipation,treating constipation in kids

 

بدھ، 24 مئی، 2023

دنیا کے امیر ترین شخص 24گھنٹے میں 11ارب ڈالرز سے محروم ہو گئے

دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں ایک دن میں 11.2ارب ڈالرز (32کھرب 17ارب پاکستانی روپے سے زائد)کی بڑی کمی آئی ہے،پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور وہ اپریل 2023میں 200ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کے مالک بننے والے تیسرے فرد بھی بن گئے تھے،مگر لگ بھگ ڈیڑھ ماہ بعد ان کی دولت 11.2ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 192ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے،ان کی دولت میں آنے والی کمی کی وجہ امریکی معاشی صورتحال بنی ہے جس کے باعث خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ پرتعیش اشیا کی طلب میں نمایاں کمی آسکتی ہے،اگرچہ ان کی دولت میں ایک دن کے دوران نمایاں کمی آئی ہے مگر 2023کے دوران برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں مجموعی طور پر 29.5ارب ڈالرز کا اضافہ ہو اہے،البتہ اس کمی کے بعد برنارڈ آرنلٹ اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان فرق گھٹ کر محض 12ارب ڈالرز رہ گیا ہے،ایلون مسک اس وقت 180ارب ڈالرز کے مالک ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں وہ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کرلیں،برنارڈ آرنلٹ اپنی کمپنی کے 41.4شیئرز کے مالک ہیں اور ان کی دولت میں اضافہ یا کمی کا انحصار حصص کی قیمتوں پر ہوتا ہے،ان کی کمپنی کے حصص کی قیمت میں 23مئی کو 5فیصد کمی آئی تھی،ایل وی ایم ایچ اپریل میں پہلی یورپی کمپنی بنی تھی جس کی مارکیٹ ویلیو 500ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی تھی،رواں سال کے دوران اس کمپنی کے حصص کی قیمت میں 23فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

spending 1 billion dollars in 24 hours,4th richest man in the world,4th richest man in the world 2022,the man who lost 70 billion dollars,richest person in the world 2023 list,richest people in the world,overnight in the world's loneliest house,richest person list in world,24 hours,overnight in the world's most dangerous hotel,spending money in 24 hours challenge,lost 70 billion dollars,masayoshi son lost 70 billion dollars,world richest man list 2023


اتوار، 21 مئی، 2023

سرکاری عمارت کے تہہ خانے سے کروڑوں کی نقدی اور سونا برآمد

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں یوجنا بھون کے تہہ خانے میں بند الماری  سے  دو کروڑ 31 لاکھ روپے   سے زیادہ نقدی اور ایک کلو سونا برآمد ہوا ہے.

حکام کے مطابق، تہہ خانے تک رسائی رکھنے والے یوجنا بھون کے سات ملازمین کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ الماری میں رکھی ٹرالی سوٹ کیس میں دو ہزار اور 500 روپے مالیت کے نوٹ تھے، پولیس نے کہا کہ یہ ریکوری ایک ایسے دن ہوئی جب مرکزی بینک نے دو ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کو گردش سے واپس لے لیا۔

gold,found gold in basement,black money worth crores found in this tunnel,world gold council,gold recovered,gold and money found in govt office rajastan,s. b. patil college of architecture and design,gold and currency in sindh,milk producing cows in the village,crores found in rajastan govt office


ہفتہ، 20 مئی، 2023

بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ پر آنے والی خواتین اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں

 

بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ مغربی دنیا میں ٹیچرز اور دیگر خواتین پروفیشنلز میں کافی مقبول ہو رہی ہے جو اضافی آمدنی کی خاطر اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز اس ویب سائٹ پر پوسٹ کر رہی ہیں۔ ان میں سے بیشتر ایسی ہیں جن کا قابل اعتراض مواد منظرعام پر آنے کے بعد انہیں ان کی اصل ملازمتوں سے نکالا جا چکا ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق 27سالہ کرسٹین ووگن نامی خاتون ایک پروفیشنل کار مکینک تھی اور ایک گیراج میں ملازمت کرتی تھی۔ 2020ءمیں اس نے اونلی فینز پر ویڈیوز پوسٹ کرنی شروع کیں اور چند ماہ بعد ہی اس کی ویڈیوز منظرعام پر آ گئیں اور اسے گیراج کی ملازمت سے نکال دیا گیا۔

سارا جیوری نامی 40سالہ خاتون پیشے کے اعتبار سے ٹیچر تھی جسے اونلی فینز پر نازیبا مواد پوسٹ کرنے کی پاداش میں اپنی اس جاب سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔ سارا جیوری کا کہنا ہے کہ ”میں نے اپنا اونلی فینز ماڈلنگ کا کیریئر اپنے بچوں اور ماں باپ سے چھپا رکھا تھا، جب مجھے سکول سے نکالا گیا اور بات عام ہوئی تو ان سب کو شدید جھٹکا لگا اور انہیں میرے اس کیریئر کو قبول کرنے میں کافی وقت لگا۔

rainbow six siege funny moments,90 day fiance happily ever after,women and gender studies,adult,roman britain documentary,roman britain the work of giants crumbled,rainbow six siege new gadget,roman britain documentary bbc,rainbow six siege commanding force,jonas brothers album,rainbow six siege nerfs,roman sarcophagus gaza,90 day fiance the other way full episodes,rainbow six siege ranked,rainbow six siege ranked 2.0,ring theory,keith jones

شراب کے نشے میں دھت ڈرائیور نے پولیس کے روکنے پر ایسی حرکت کر ڈالی کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

 

امریکہ میں شراب کے نشے میں دھت ایک ڈرائیور نے پولیس کے روکنے پر جرمانے سے بچنے کے لیے ایسی حرکت کر ڈالی کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کولراڈو کا ہے جہاں پولیس نے اس ڈرائیور کو روکا تو وہ جلدی سے خود پیسنجر سیٹ پر بیٹھ گیا اور اپنے کتے کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر آفیسرز سے کہنے لگا کہ ”گاڑی میں نہیں، میرا کتا چلا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روڈ پر جس جگہ اس شخص کو روکا گیا وہاں حد رفتار 30میل فی گھنٹہ تھی مگر وہ 50میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا۔ پکڑے جانے پر اس نے جرمانے سے بچنے کے لیے اپنے کتے کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیا۔ اس کی یہ حرکت دیکھ کر پولیس آفیسرز کی بھی ہنسی چھوٹ گئی۔

کولراڈو کی سپرنگ فیلڈ کانٹی پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا پر بتایا گیا ہے کہ شراب کے نشے میں گاڑی چلانے کے جرم میں اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم اس کے کتے کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اس کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

all in the family full episodes,laughing,rory couldn't stop laughing,how to understand people in english,the laughing samoans,learn to communicate in english,drive in,all in the family,all in the family 2023,all in the family pilot,police,drunk driving,it's already up on the family feud board,how to understand native speakers,amber heard,stephanie melgoza laughing,the joker meets the mob,amber heard lawsuit,police brutality

 

جمعہ، 19 مئی، 2023

سندھ میں 13ماہ کے بچے نے پانچویں جماعت پاس کر لی


صوبہ سندھ میں معجزانہ طور پر 13ماہ کے بچے نے پانچویں جماعت پاس کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک سکول سرٹیفکیٹ منظرعام پر آیا ہے جس پر پانچویں پاس کرنے والے طالب علم کی تاریخ پیدائش غلط درج کی گئی ہے، جس کے مطابق اس کی عمر محض 13ماہ بنتی ہے۔

سکول کے ریکارڈ کے مطابق بچے کی تاریخ پیدائش 20فروری 2017ء ہے اور اس کا سکول میں داخلہ 10اکتوبر 2017ء کو ہوا۔ گویا پانچ ماہ کی عمر میں یہ بچہ سکول میں داخل ہو گیا اور 31مارچ 2018ء کو سکول میں داخل ہونے کے لگ بھگ 8ماہ بعد اس نے پانچویں کا امتحان پاس کر لیا اور اسے پانچویں جماعت پاس کرنے اور سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔

best schools in sindh,chotai bachi ni imtahan deya passed ho gya,faith in humanity restored,pakistan national things in urdu,the international school karachi,white discharge in pregnancy,vaginal discharge in pregnancy,gk questions and answers in urdu,discharge in pregnancy,child murder,top best schools in karachi,animals and the work they do,general knowledge in urdu about pakistan,best schools in karachi 2019,best schools in karachi 2020


best schools in sindh,chotai bachi ni imtahan deya passed ho gya,faith in humanity restored,pakistan national things in urdu,the international school karachi,white discharge in pregnancy,vaginal discharge in pregnancy,gk questions and answers in urdu,discharge in pregnancy,child murder,top best schools in karachi,animals and the work they do,general knowledge in urdu about pakistan,best schools in karachi 2019,best schools in karachi 2020

 

30 ہزار تنخواہ لینے والی خاتون سرکاری ملازمہ کے 7 کروڑ سے زیادہ کے اثاثے، چھاپہ پڑا تو کیا کچھ برآمد ہوا؟ جان کر یقین نہ آئے

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون افسر کے گھر پر چھاپے کے دوران اینٹی کرپشن حکام کو کروڑوں روپے کی اشیا ءمل گئیں، 36 سالہ ہیما مینا مدھیہ پردیش پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے ساتھ کنٹریکٹ انچارج اسسٹنٹ انجینئر ہیں جن کی تنخواہ 30 ہزار روپے کے قریب ہے، انہوں نے ایک دہائی کی ملازمت کے دوران اپنے اور اپنے خاندان کے نام پر کروڑوں روپے کے اثاثے بنائے۔ اینٹی کرپشن حکام کو ان کے گھر پر چھاپے کے دوران 20 گاڑیاں جن میں5ے 7 لگژری کاریں شامل ہیں،  20 ہزار  مربع فٹ اراضی، گر نسل کے 2 درجن مویشی اور 30 ​​لاکھ روپے کی قیمت کے ساتھ ایک اعلیٰ درجے کا 98 انچ کا ٹی وی ملا ہے۔
خاتون  کے رہائشی احاطے میں کی گئی تلاشی سے  100 کتے، ایک مکمل وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم اور موبائل جیمرز سمیت دیگر قیمتی اشیاء بھی ملیں۔ حکام سولر پینلز کی مرمت کی آڑ میں ہیما مینا کے بنگلے میں داخل ہوئے تھے۔ صرف ایک دن میں ٹیم نے تقریباً 7 کروڑ روپے کے اثاثوں کا پتہ لگایا، جو اس کی معلوم آمدنی کے ذرائع سے 232 فیصد زیادہ ہے۔
sarhad - the border of crime,sinhgad institute of management,think personal branding,make money online for free,how to earn money online,earn money online,how to make money online,ways to make money online,make money online,do not join qnet,ministry of steel,money making,income tax on online transaction,empowering mentorship,current affairs in hindi by veer,qnet ghana,multilevel marketing dark history,online transaction limit income tax