جمعہ، 19 مئی، 2023

30 ہزار تنخواہ لینے والی خاتون سرکاری ملازمہ کے 7 کروڑ سے زیادہ کے اثاثے، چھاپہ پڑا تو کیا کچھ برآمد ہوا؟ جان کر یقین نہ آئے

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون افسر کے گھر پر چھاپے کے دوران اینٹی کرپشن حکام کو کروڑوں روپے کی اشیا ءمل گئیں، 36 سالہ ہیما مینا مدھیہ پردیش پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے ساتھ کنٹریکٹ انچارج اسسٹنٹ انجینئر ہیں جن کی تنخواہ 30 ہزار روپے کے قریب ہے، انہوں نے ایک دہائی کی ملازمت کے دوران اپنے اور اپنے خاندان کے نام پر کروڑوں روپے کے اثاثے بنائے۔ اینٹی کرپشن حکام کو ان کے گھر پر چھاپے کے دوران 20 گاڑیاں جن میں5ے 7 لگژری کاریں شامل ہیں،  20 ہزار  مربع فٹ اراضی، گر نسل کے 2 درجن مویشی اور 30 ​​لاکھ روپے کی قیمت کے ساتھ ایک اعلیٰ درجے کا 98 انچ کا ٹی وی ملا ہے۔
خاتون  کے رہائشی احاطے میں کی گئی تلاشی سے  100 کتے، ایک مکمل وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم اور موبائل جیمرز سمیت دیگر قیمتی اشیاء بھی ملیں۔ حکام سولر پینلز کی مرمت کی آڑ میں ہیما مینا کے بنگلے میں داخل ہوئے تھے۔ صرف ایک دن میں ٹیم نے تقریباً 7 کروڑ روپے کے اثاثوں کا پتہ لگایا، جو اس کی معلوم آمدنی کے ذرائع سے 232 فیصد زیادہ ہے۔
sarhad - the border of crime,sinhgad institute of management,think personal branding,make money online for free,how to earn money online,earn money online,how to make money online,ways to make money online,make money online,do not join qnet,ministry of steel,money making,income tax on online transaction,empowering mentorship,current affairs in hindi by veer,qnet ghana,multilevel marketing dark history,online transaction limit income tax

 
 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں