اتوار، 21 مئی، 2023

سرکاری عمارت کے تہہ خانے سے کروڑوں کی نقدی اور سونا برآمد

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں یوجنا بھون کے تہہ خانے میں بند الماری  سے  دو کروڑ 31 لاکھ روپے   سے زیادہ نقدی اور ایک کلو سونا برآمد ہوا ہے.

حکام کے مطابق، تہہ خانے تک رسائی رکھنے والے یوجنا بھون کے سات ملازمین کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ الماری میں رکھی ٹرالی سوٹ کیس میں دو ہزار اور 500 روپے مالیت کے نوٹ تھے، پولیس نے کہا کہ یہ ریکوری ایک ایسے دن ہوئی جب مرکزی بینک نے دو ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کو گردش سے واپس لے لیا۔

gold,found gold in basement,black money worth crores found in this tunnel,world gold council,gold recovered,gold and money found in govt office rajastan,s. b. patil college of architecture and design,gold and currency in sindh,milk producing cows in the village,crores found in rajastan govt office


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں