سابق
وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو طبیعت میں ناسازی کے باعث
ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
جیو
جیوز کے مطابق عمران خان گزشتہ روز سے معدہ
میں تکلیف محسوس کر رہے تھے جس کے باعث انہیں شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا گیا ، ہسپتال
میں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔عمران خان کی شوکت خانم آمد کے موقع پر سیکیورٹی
کے سخت ترین اقدامات کیے گئے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں